اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے،سرفرازاحمد

کراچی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنے کا دن ہے، اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے۔کراچی میں نماز … Continue reading اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے،سرفرازاحمد